سیدہ زہراءؑ کے روحانی مراتب | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
25-02-2019
سیدہ زہراءؑ کے روحانی مراتب | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
ایک جوان خاتون، اِس اعلیٰ ترین روحانی مرتبے کی حامل ہیں کہ اولیاء اور پیغمبروں کی صف... Show More >>سیدہ زہراءؑ کے روحانی مراتب | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
ایک جوان خاتون، اِس اعلیٰ ترین روحانی مرتبے کی حامل ہیں کہ اولیاء اور پیغمبروں کی صف میں قرار پاتی ہیں۔ اور اللہ کے بھیجے ہوؤں کی جانب سے سیدۃ النساء العالمین ( یعنی دو جہانوں کی خواتین کی سردار) کا لقب پاتی ہیں۔
19 اپریل2014
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سیدہ #روحانی #مراتب #زہرا #فاطمہ Show Less >>