صبر کا مقام | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
26-04-2020
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بنی اسرائیل، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کیا توقع رکھے... Show More >>ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بنی اسرائیل، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کیا توقع رکھے ہوئے تھے؟ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کے پاس آئے تو بنی اسرائیل کے لوگوں نے اُن سے کیا کہا؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کو کیا جواب دیتے ہیں؟ طاقت حاصل کرنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ صبر کے کیا معنی ہیں؟
#ویڈیو #صبر_کا_مقام #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #نجات_دہندہ #بے_صبری #نتیجہ #تقوی #روشن_فکر_نما #مقاومت #صبر #طاقتور
Show Less >>