ماہ رمضان اور اہمیت شبِ قدر | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
11-05-2020
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہ رمضان کی خصوصیات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا شبِ قدر دنیاوی مہینوں کے لحاظ سے ہزار مہینوں سے بہتر ہے؟ ماہِ رمضان... Show More >>ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہ رمضان کی خصوصیات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا شبِ قدر دنیاوی مہینوں کے لحاظ سے ہزار مہینوں سے بہتر ہے؟ ماہِ رمضان میں ہر نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعا میں ماہِ رمضان کی کتنی خصوصیات کا ذکر کیا گیا ہے؟ ماہ رمضان کو فضیلت بخشنے میں شب قدر کس چیز کے مساوی قرار دی گئی ہے؟
#ویڈیو #ماہ_رمضان #شب_قدر #نزول_قرآن #خصوصیات #ہزار_مہینے #فضیلت #تعظیم #اہمیت
Show Less >>