...ولی امرِ مسلمین کی امامت میں شہید جنرل قاسم سلیمانی | Arabic Sub Urdu
07-01-2020
أَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ (۲۷) ارْجِعِى إِلَى رَبِّکَ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةً (۲۸) فَادْخُلِى فِى عِبَادِى (۲۹) وَادْخُلِى جَنَّتِى... Show More >>أَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ (۲۷) ارْجِعِى إِلَى رَبِّکَ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةً (۲۸) فَادْخُلِى فِى عِبَادِى (۲۹) وَادْخُلِى جَنَّتِى (۳۰)(سوره فجر)
سپه سالار ولایت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے باوفا ساتهیوں کی عاشقانه نماز جنازه ولی امر مسلمین امام سید علی خامنه ای کی امامت میں ادائیگی کے روحانی، عشق و انسانی احساسات سے لبریز مناظر دیکهنے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور دیکهیں.
#وڈیو #نماز_جنازہ #شہداء #مقاومت #کفن #رحمت #محشور #شہید #شہادت #کرامت Show Less >>