ظہور، خدا کا حتمی وعدہ | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
09-04-2020
اَلسَّلامُ عَلیکَ یا وَعدَ الله الَّذی ضَمِنَه
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ظہور منجی عَالَمِ بشریت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف اور آپؑ... Show More >>اَلسَّلامُ عَلیکَ یا وَعدَ الله الَّذی ضَمِنَه
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ظہور منجی عَالَمِ بشریت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف اور آپؑ کی یاد کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امام زمانہ علیہ السلام کا ذکر ہمیں کس چیز کی طرف متوجہ کرتا ہے؟ کیا دنیا میں تاریکی اور ظلم پھیلانے والے ہمیشہ سے موجود تھے؟ کیا اِس تاریکی اور سیاہی کا خاتمہ حتمی ہے؟ امام مہدی کے ظہور کا وعدہ کس نے اپنے ذمے لیا ہے؟
#ویڈیو #ظہور #خدا_کا_حتمی_وعدہ #نام #یاد #طولانی_تاریکی #مایوس #خورشید #طلوع
Show Less >>