ایک عارف دانشور (شہید مصطفیٰ چمران) | امام خامنہ ای | ٖFarsi Sub Urdu
18-06-2020
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
عارف باللہ، درد مند متفکر اور مجاہد فی سبیل اللہ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کے بارے... Show More >>کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
عارف باللہ، درد مند متفکر اور مجاہد فی سبیل اللہ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ شہید مصطفیٰ چمران یونیورسٹی کے کن افراد میں شمار ہوتے تھے؟ آپ کس سبجیکٹ میں مہارت رکھتے تھے؟ شہید ڈاکٹر اپنے سبجیکٹ کے علاوہ کن چیزوں پر مہارت رکھتے تھے؟ کیا شہید مصطفیٰ چمران عرفانِ اسلامی میں کسی کے شاگرد تھے؟ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران انقلاب اسلامی کے مستقبل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #ڈاکٹر_شہید_مصطفی_چمران #عارف #دانشور #پلازما_فزکس #بلندی #افق #امید_کی_کرن #ہنر_مند
Show Less >>