رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی استعماری طاقتوں کی ایما پر صدام کے ذریعے مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ ایران و عراق جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سپاہ... Show More >>رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی استعماری طاقتوں کی ایما پر صدام کے ذریعے مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ ایران و عراق جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سپاہ پاسداران اسلام نے نہتے ہاتھوں کس طرح سے دنیا کی سپر پاوروں کا مقابلہ کیا؟ سپاہ پاسداران اسلام نے کس واقعے کو اپنے لیے اِس مظلومی کے عالم میں نمونہ عمل بنایا؟ دفاع مقدس کی زیبائیوں میں سے اہم ترین زیبائی کیا چیز تھی؟ دفاع مقدس کا نتیجہ کس شکل میں سامنے آیا؟
#ویڈیو #سپاہ #جوان #دلاور #دفاع_مقدس #رشد #دلیری #شجاعت #خوبصورت_ترین_جلوے #عاشورہ #خدا_کا_وعدہ #ایمان #طاقت #شہید_حججی #مدافع_حرم
Show Less >>