شہداء کی آواز | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
04-07-2020
قرآن کا فرمانا ہے کہ جو راہِ خدا میں مارے جاتے ہیں، اُنہیں نہ صرف مُردہ نہ سمجھو، بلکہ مُردہ کہو بھی مت۔
قرآن میں یہ بھی ہے کہ شہداء ہم سے باتیں کرتے ہیں، ہمیں... Show More >>
قرآن کا فرمانا ہے کہ جو راہِ خدا میں مارے جاتے ہیں، اُنہیں نہ صرف مُردہ نہ سمجھو، بلکہ مُردہ کہو بھی مت۔
قرآن میں یہ بھی ہے کہ شہداء ہم سے باتیں کرتے ہیں، ہمیں دیکھتے ہیں؛ کیا ہمیں ایک بار اپنے ایمان کو ٹٹولنا نہیں چاہیے؟ کہ مختلف آیتوں میں نمایاں ہونے والی اس حقیقت پر ہمیں کس حد تک ایمان ہے؟
#ویڈیو # ولی_امرمسلمین #شہید #ملکوتی_آواز #شہادت #ایمان #سماعت
Show Less >>