تنہائی میں عبادت سے غفلت نہ برتیں | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
25-04-2020
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ وبائی بیماری کرونا کی وجہ سے ماہ رمضان کے اجتماعی پروگرامات کے عدم انعقاد کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ماہِ مبارک رمضان... Show More >>ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ وبائی بیماری کرونا کی وجہ سے ماہ رمضان کے اجتماعی پروگرامات کے عدم انعقاد کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ماہِ مبارک رمضان میں اجتماعی پروگرامات انعقاد نہ ہونے کی صورت میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ ہم کس طرح سے موجودہ صورت حال کے پیش نظر اپنی عبادت کو بہترین طریقے سے انجام دے سکتے ہیں؟
#ویڈیو #ماہ_رمضان #عمومی_پروگرامات #دعا #توسل #عبادت #تضرع #خشوع #استفادہ
Show Less >>