....عظیم الشان طاقت کا مظاہرہ | بسیج (رضا کار فورس) | Farsi Sub Urdu
22-12-2019
ولی امرِ مسلمین جہان سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ عوامی رضا کار فورس(بسیج) کی تشکیل کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ 4 نومبر 1979 کو اِس خطّے میں کونسا بڑا واقعہ پیش آیا؟ کس... Show More >>ولی امرِ مسلمین جہان سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ عوامی رضا کار فورس(بسیج) کی تشکیل کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ 4 نومبر 1979 کو اِس خطّے میں کونسا بڑا واقعہ پیش آیا؟ کس واقعے سے شیطانِ بزرگ امریکہ کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑا؟ امریکہ نے کس واقعے پر اسلامی انقلاب کے خلاف زبانی دھمکیوں کے ساتھ عملی طور پر بھی اقدامات کئے؟ امام خمینی رضوان اللہ نے عوامی رضا کار فورس بنانے کا حکم کیوں دیا؟
#ویڈیو #بسیج #جاسوسی_کا_اڈہ #امریکہ_کی_رسوائی #دھمکیاں #عکس_العمل #بحری_جنگی_جہاز
Show Less >>