خدا کی قدرت کا ہاتھ | ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
05-02-2020
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ شیطاں اکبر نے کہاں کہاں مقاومت کے... Show More >>ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ شیطاں اکبر نے کہاں کہاں مقاومت کے ہاتھوں مار کھائی؟ امریکی اڈّوں پر میزائل حملے کے لیے کونسی چیز قوّت محرکہ بنی؟ امریکہ پر یہ کاری ضرب کس نوع کی ضرب تھی؟ اِس ضرب کا سب سے بڑا نتیجہ کیا نکلا؟ کیا امریکی پابندیاں، اُس پر میزائل حملوں کی تلافی کرسکتی ہیں؟ دنیا کی جابر و متکبّر طاقت کے مُنہ پر طمانچہ کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟
#ویڈیو #خدا #قدرت #امریکہ #عراق #لبنان #افغانستان #مقاومت #ضرب #انتقام #امریکی_اڈے #حقیقی_ایندھن Show Less >>