دو شہید رجائی اور باہنر | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
28-06-2020
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی انقلاب کے دو عظیم الشان شہید، محمد جواد باہنر اور محمد علی رجائی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا شہداء کے بارے میں... Show More >>ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی انقلاب کے دو عظیم الشان شہید، محمد جواد باہنر اور محمد علی رجائی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا شہداء کے بارے میں گفتگو فقط تاریخ نویسی ہے؟ اِن شہداء کی شناخت کن خصوصیات کی حامل ہے؟ حکومت اسلامی کے لیے کونسے چہرے نمونہ عمل کے طور پر سامنے ہونے چاہییں؟ شہید رجائی سے عوام کیوں محبت کرتی ہے؟
#ویڈیو #شہید_باہنر #شہید_رجائی #تاریخ_نویسی #انقلاب #عوام_شناسی #سمت #منور_چہرے #صبور #عوامی_حکومت
Show Less >>