قومی مسائل کا حل | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
14-01-2019
قومی مسائل کا حل | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا ترقی یافتہ ملک وہی ہے جو یورپ کی راہ پر چلے؟
کیا اسلامی ممالک کی ترقی صرف امریکہ ، فرانس،... Show More >>قومی مسائل کا حل | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا ترقی یافتہ ملک وہی ہے جو یورپ کی راہ پر چلے؟
کیا اسلامی ممالک کی ترقی صرف امریکہ ، فرانس، جرمنی جیسے ممالک کے ساتھ چلنے سے ہی ممکن ہے؟
کیا آپ کو بھی یہی لگتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ کرکے ایرانی کابینہ نے اچھا کیا؟کیا امریکہ نے آکر ایران کے معاشی مسائل حل بھی کیئے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_نظام #معیشت #ترقی #ایران #امریکہ #طاغوت
Show Less >>