امریکہ، برطانیہ اور فرانس ناکام مجرم
امریکہ، برطانیہ و فرانس کے شامی مسلمانوں پر حالیہ جارہانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوتے رہبر معظم نے صراحت کے ساتھ تینوں ممالک کے... Show More >>امریکہ، برطانیہ اور فرانس ناکام مجرم
امریکہ، برطانیہ و فرانس کے شامی مسلمانوں پر حالیہ جارہانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوتے رہبر معظم نے صراحت کے ساتھ تینوں ممالک کے اس اقدام کو مجرمانہ اقدام قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مغربی طاقتیں اس خطے میں کبھی بھی اپنا مقصد پورا نہیں کر سکتیں اور اُن کے ہاتھ کچھ نہیں آئے والا۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مردہ_باد_امریکہ #شام #برطانیہ #فرانس #امریکہ Show Less >>