جیسے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں دکھایا اور بتایا جاتا ہے، کیا بحرین میں شیعہ سنی کی جنگ ہے؟ ولی امرمسلمین امام خامنہ ای بحرین میں اصل مسئلے کی نشاندھی فرما رھے ہیں۔... Show More >>جیسے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں دکھایا اور بتایا جاتا ہے، کیا بحرین میں شیعہ سنی کی جنگ ہے؟ ولی امرمسلمین امام خامنہ ای بحرین میں اصل مسئلے کی نشاندھی فرما رھے ہیں۔
شیخ عیسیٰ قاسم کی گرفتاری اور انہیں جارحیت کا نشانہ بنانے سے بحرینی حکومت کو فائدہ ہورہا ہے یا نقصان؟
ولی امرمسلمین امام خامنہ ای
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #بحرین #شیخ_عیسی #عیسی_قاسم #بحرینی #آل_خلیفہ #شیعہ_سنی Show Less >>