واقعہ طبس اور غیبی امداد | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
23-04-2020
ولی امرِ مسلمینِ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، دنیا کی سپر پاور سمجھے جانی والی شیطانی طاقت امریکا کی صحرائے طبس میں ذلّت آمیز شکست کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ واقعۂ... Show More >>ولی امرِ مسلمینِ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، دنیا کی سپر پاور سمجھے جانی والی شیطانی طاقت امریکا کی صحرائے طبس میں ذلّت آمیز شکست کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ واقعۂ طبس کو قرآن میں موجود کس واقعے سے تشبیہ دی جاتی ہے؟ صحرائے طبس میں دنیا کے جدید ترین اور اسلحے سے لیس ہیلی کاپٹروں کا کیا حشر ہوا؟ شیطانِ اکبر امریکا کا منصوبہ کس کے ذریعے ناکام ہوا؟
#ویڈیو #واقعہ_طبس #غیبی_امداد #ہاتھی_والے #عسکری_مشینری #رسوائی #ہیلیکاپٹروں #مٹی_کا_ڈھیر #آپریشن_پنجہ_عقاب #باطل #حق
Show Less >>