عزاداری کی حفاظت کریں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
26-08-2020
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عزاداری اور اِس کی حفاظت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ عزاداری امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ کیا... Show More >>ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عزاداری اور اِس کی حفاظت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ عزاداری امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ کیا ہر کسی کو یہ حق حاصل ہے کہ عزاداری مین اپنی طرف سے کسی بھی غیر معقول چیز کا اضافہ کرے؟ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای قمہ زنی جیسے غیر معقول کاموں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مجلسِ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام، منبرِ امام حسینی کس چیز کے بیان کی جگہ ہے؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عزاداری #عاشورہ #حقائق #گراں_قدر #خرافات #قمہ_زنی #مجلس_حسینی #منبر_حسینی
Show Less >>