اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر | Farsi Sub Urdu
24-07-2018
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر
ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کا بھی آغاز ہو گیا اور امریکہ... Show More >>اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر
ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کا بھی آغاز ہو گیا اور امریکہ اور خطے میں موجود دیگر اسلامی انقلاب کی مخالف طاقتوں کی طرف سے عراق کے ذریعے جنگ مسلط کر دی گئی تھی اُس وقت دفاعی صلاحیت کیا تھی اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کیا ہے۔۔
جانیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو پر مبنی اس ویڈیو میں
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #ایران #دفاع #عراق #میزائل Show Less >>