ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ دُشوار ترین کاموں میں کونسا کام دُشوار ترین ہے؟ اختلافات کو روکنے کا کام کن کن... Show More >>
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ دُشوار ترین کاموں میں کونسا کام دُشوار ترین ہے؟ اختلافات کو روکنے کا کام کن کن طریقوں سے انجام دیا جاسکتا ہے؟ مسلمانوں کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ کیا ہے؟ کس اسلام دُشمن طاقت کے پاس مسلمانوں کے درمیان اختلافات بھڑکانے کا وسیع تجربہ ہے؟ اختلافات کے اہم ترین نقصانات کیا ہیں؟ کیا اسلامی اتحاد کا نعرہ ایک مقدس نعرہ ہے؟ آج اگر پیغمبرِ اکرمؐ ہمارے درمیان ہوتے تو آپؐ کس چیز سے ہمیں روکتے؟
#ویڈیو #پیغمبر_اکرم #قطعی_آرزو #مسلمان #گروہوں #مذہبی_اختلافات #خطرہ #دشوار_ترین #علماء #سیاستدان #شیعہ #سنی #برطانیہ #ذلت #بیدار #ہوشیار
Show Less >>