کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں انقلابِ اسلامی کی طرف سے ماضی کی طرح اب بھی مسلسل ہر جگہ پر آواز بلند کی جارہی ہے خواہ وہ انقلاب کی اسمبلی ہو یا عام مساجد ہو یا... Show More >>کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں انقلابِ اسلامی کی طرف سے ماضی کی طرح اب بھی مسلسل ہر جگہ پر آواز بلند کی جارہی ہے خواہ وہ انقلاب کی اسمبلی ہو یا عام مساجد ہو یا جامع مساجد ہو ہر جگہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مذمت میں احتجاج کیا جارہا ہے۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے بھی واضح طور پر ہندوستان کی حکومت کو یہ پیغام دیا ہے کہ کشمیر کے مسئلے میں ہندوستان ظلم اور طاقت کا استعمال کررہا ہے جو قابل تشویش اور غیر منصفانہ عمل ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #کشمیر #جبر #دباؤ #تشویش #انگلستان_خبیث #زخم
Duration: 01:43
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR Show Less >>