مظلوم کی حمایت اور ظالم سے دُشمنی | Farsi Sub Urdu
25-03-2018
آل سعود امریکہ کی حمایت اور مدد کے ساتھ یمنی مظلوم عوام پر آئے دن بے رحمی کے ساتھ مظالم ڈھا رہا ہے اور یمنی عوام کا محاصرہ کر رکھا ہے، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی... Show More >>آل سعود امریکہ کی حمایت اور مدد کے ساتھ یمنی مظلوم عوام پر آئے دن بے رحمی کے ساتھ مظالم ڈھا رہا ہے اور یمنی عوام کا محاصرہ کر رکھا ہے، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادارے خاموشی کے ساتھ تماشا دیکھ رہے ہیں۔۔۔
امام علیؑ نے فرمایا تھا کہ ’’ ظالم کے دشمن اور مظلوم کے حامی بنو‘‘۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #یمن #حوثی #دشمن_شناسی #امریکہ #آل_سعود Show Less >>