اسلامی نظام کی مسلسل ترقی
اقتباس از: ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا بین الاقوامی اہل بیتؑ کانفرنس سے خطاب
اگر کسی نظام کی پہلی ترجیح حق گوئی اور حق... Show More >>اسلامی نظام کی مسلسل ترقی
اقتباس از: ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا بین الاقوامی اہل بیتؑ کانفرنس سے خطاب
اگر کسی نظام کی پہلی ترجیح حق گوئی اور حق پسندی ہو، اور ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر مظلوم کا ساتھ دیتا ہو، اس کے مقدر میں کامیابی کے سوا کچھ نہیں۔
اس کی بہترین مثال اسلامی جمہوریہ ایران ہے، جس کے قیام کو چالیس سال گزر چکے ہیں؛ لیکن امریکہ جیسا قوی دشمن اس کا کچھ نہیں بگاڑ پایا۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نظام #اسلام #ایران #امریکہ #دشمن #وحدت #کانفرنس Show Less >>