سپاہ، سب سے آگے | سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
25-04-2019
8 اپریل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے مضحکہ خیز اقدامات کی طرح، ایک بار پھر ایک عجیب و غریب اقدام کرکے ایران کی سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (یعنی IRGC)... Show More >>8 اپریل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے مضحکہ خیز اقدامات کی طرح، ایک بار پھر ایک عجیب و غریب اقدام کرکے ایران کی سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (یعنی IRGC) فورس کو دہشتگرد قرار دیا۔
لیکن سوال اٹھتا ہے کہ ایسا اُس نے کیا کیوں؟
کیا کسی سرکاری فورس کے لیے یہ جرم ہے کہ اپنے ملک کو ترقی کی راہ میں چوٹی کے قریب پہنچائے؟ وہ بھی بہت کم عرصے میں؟
کیا یہ دہشتگردی ہے کہ کوئی فورس اپنی سرحدوں کی حفاظت کرے؟ حالانکہ ایران کے علاوہ خطے کے دوسرے ممالک غیرمحفوظ ہیں؟
کیا یہ دہشتگردی ہے کہ اپنے مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے، داعش جیسی خونخوار فورس سے لڑا جائے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سپاہ #امریکہ #ٹرمپ #دہشتگردی #ایران
Show Less >>