دنیا کے تمام لوگ مختلف چیزوں میں دل کا سکون اور اطمینان تلاش کرتے ہیں۔ چاہے دُنیاکی رنگینیوں کے پیچھے بھاگنے والے لوگ ہوں یا مال، دولت، شھوت وغیرہ کے پیچھے صبح سے... Show More >>دنیا کے تمام لوگ مختلف چیزوں میں دل کا سکون اور اطمینان تلاش کرتے ہیں۔ چاہے دُنیاکی رنگینیوں کے پیچھے بھاگنے والے لوگ ہوں یا مال، دولت، شھوت وغیرہ کے پیچھے صبح سے شام تک تگ و دو کرنے والے لوگ، سب کے سب ایک ہی چیز کی تلاش میں ہیں وہ چیز دلی سکون اور اطمینان ہے۔
آئیں اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں یہ خدا کی سب سے بڑی نعمت کس طرح سے اور کن لوگوں کو حاصل ہوتی ہے۔
#ویڈیو #دل_کا_سکون #سکینۃ #ارتباط #اتصال #حج #رنگ #اقوام #خانہ_خدا Show Less >>