عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ عراق اور لبنان میں مظاہروں کی وجوہات کیا ہیں؟ کونسے ممالک کے چینلز اِن عوامی... Show More >>عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ عراق اور لبنان میں مظاہروں کی وجوہات کیا ہیں؟ کونسے ممالک کے چینلز اِن عوامی احتجاجات اور مظاہروں سے سوء استفادہ کر رہے ہیں؟ رہبرِ معظّم اِن عوامی مظاہروں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دشمن جو سب سے بڑا نقصان اسلامی ممالک میں پہنچانا چاہتا ہے وہ کیا ہے؟ مسلمان ممالک میں ناامنی اور بے چینی پھیلانے میں کونسے ممالک کا ہاتھ نمایاں نظر آتا ہے؟
#ویڈیو #خطرناک_ترین_دشمنی #بیروت #بغداد #اقتصادی #سیاسی #پالیسی #اصلاحات #عوامی_احتجاجات #العربیہ Show Less >>